Get YouTube subscribers that watch and like your videos
Get Free YouTube Subscribers, Views and Likes

Thanks to Allah 🙏🙏🙏

Follow
love stray cat

اسلام و علیکم
جی جناب ۔ ۔ ۔ ۔ شکر اللہ پاک کا ۔ ۔ ۔ ۔ شکر میرے مالک کا ۔ ۔ ۔ ۔ جس نے میرے گیلری والے بچوں کو گھر دیا ۔ وہ گھر جو ان کا ہوگا ۔ ۔ ۔ وہ گھر جس میں وہ سکون سے رہ سکے گے ۔ ۔ ۔ انشاء اللہ
شلٹر نہیں جناب گھر
شکر اللہ پاک کا
شائد میں اپنے جذبات کو سہی سے بیان بھی نہ کر پا رہی ہوں ۔ ۔ میری کیفیت کوئ پتہ نہیں سمجھہ بھی پائے گا یا نہیں ۔ ۔
گرمی ہو سردی ہو بارش ہو ۔ ۔ ان بچوں نے بھت سہا ۔ ۔ ۔ اور اس کے ساتھہ میں اپنے گھر والوں کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں ۔ جنہوں نے میرا ساتھہ دیا اور
ان کا بھی دل سے شکریہ جنہوں نے یہ سب کیا
شکریہ
Love Stray Cats

posted by grujevy8